7 جون، 2018، 10:22 PM

آل خلیفہ حکومت آيت اللہ عیسی قاسم کی وضعیت کی ذمہ دار ہے

آل خلیفہ حکومت آيت اللہ عیسی قاسم کی وضعیت کی ذمہ دار ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ عیسی قاسم کی صحت کی خراب صورتحال کی ذمہ د ار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ عیسی قاسم کی صحت کی خراب صورتحال کی ذمہ د ار ہے۔عبداللہیان نے کہا کہ بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صحت کافی خراب ہے اور برحنی حکومت انھیں طبی سہولیات فراہم کرنے میں خلل ایجاد کررہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بحرینی عوام اور حکومت کے درمیان خلکج میں کافی اضآفہ ہوگیا ہے  انھوں نے کہا کہ آیت اللہ عیسی قاسم کا گھر محاصرے میں ہے اور انھیں طبی امداد سے محروم کررکھا ہے جو بحرینی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

News ID 1881261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha